مڈٹرم امتحانات آج سے

image

مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر طحہٰ حسین علی نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ مہران یونیورسٹی جامشورو اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کیمپس خیرپور میرس کے 14,13 اور 15بیچ کے سمسٹر کے مڈٹرم امتحانات 2مارچ سے شروع ہونگے جو10مارچ تک جاری رہیں گے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.