سٹاک ہوم میں سالانہ پاکستان میلے کا انعقاد

17 Jul, 2015 ہماری ویب
سٹاک ہوم(عارف کسانہ؍نمائندہ خصوصی) سٹاک ہوم کی پاکستانی کمیونیٹی حسب روایات اس سال بھی سالانہ پاکستان میلہ منعقد کررہی ہے۔ یہ میلہ مورخہ ۲۵ جولائی بروز ہفتہ دو بجے حسبی کرکٹ گراؤنڈ میں شروع ہوگا ۔ یہ میلہ سویڈن میں پاکستانیوں کا سب سے بڑا سالانہ ثقافتی تہوار اور فیملی فیسٹیول بن گیا ہے جس کاسب کو پورا سال انتظاررہتا ہے۔میلے کا مقصد پاکستانی ثقافت کو سویڈن میں متعارف کرانے کے ساتھ یہاں رہنے والے پاکستانیوں کو تفریح فراہم کرنا ہے۔ اس میلے میں پاکستانی ثقافت کے سارے رنگ موجود ہوتے ہیں۔ کھانے پینے ، کپڑوں، جیولری اور دوسری بہت سی چیزوں کے سٹال میلے کا اہم حصہ ہیں۔ پاک سوی ڈرامہ سوسائیٹی کی جانب سے ایک رنگا پروگرام بھی پیش کیا جائے گا جس میں نغمے، اسٹیج شو، طنزو مزاح اور دوسری سرگرمیاں شامل ہیں۔ رجب علی، تصدق حسین، طہٰ علی اپنے ساتھیوں کے ساتھ نغمہ سرا ہوں گے جبکہ یوسف خان اور نواز خان طبلہ اور ڈھولک پر ان کا ساتھ دیں گے۔ بہت سے انعامی پروگرام بھی میلے کا حصہ ہیں۔ سفیر پاکستان جناب طارق ضمیر کی جانب سے میلے میں سب سے اچھے پاکستانی لباس کے حامل سٹال کو خصوصی انعام دیا جائے گا۔ میلہ کے انتظامات کو آخری شکل دینے کے لیے انتظامیہ کمیٹی کااجلاس ہوا جس میں افضل فاروقی، آصف بٹ، زمان خان، ڈاکٹر محسن سلیمی، سعود، سلیم، محمد فاروق، چوہدری رحمت علی، علی لاشاری، سہیل صفدر، ظفر چوہدری، راجہ ناظم اور دوسروں نے شرکت کی اور اس توقع کا اظہار کیا ہے پاکستانی کمیونیٹی اس میں پہلے کی طرح بھر پور شرکت کرے گی۔

Watch Live News

نئی دہلی: بھارتی ایئر فورس کا ایس یو 30 طیارہ لاپتہ ہوگیا

23 May, 2017 اب تک

نئی دہلی: بھارتی ایئر فورس کا ایس یو 30 طیارہ لاپتہ ہوگیانئی دہلی: (23 مئی 2017) بھارتی ای ... مزید

ہتھیاروں کا انبار لگانے سے سیکیورٹی کو یقینی نہیں بنایا جا سکتا: ایران‎

23 May, 2017 نیو

ماسکو: ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ علاقے میں بعض ممالک اپنے پ ... مزید

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فلسطینی ہم منصب سے ملاقات

23 May, 2017 اب تک

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی فلسطینی ہم منصب سے ملاقاتیروشلم: (23 مئی 2017) امریکی صدر ڈونلڈ ٹ ... مزید

مانچیسٹر حملہ، ملزم کی شناخت سلمان عابدی بتائی جا رہی ہے: دِی ٹیلی گراف

23 May, 2017 وائس آف امریکہ اردو

ڈیلی ٹیلی گراف نے خبر دی ہے کہ وہ 1994ء میں مانچیسٹر میں پیدا ہوا۔ اُس کا تعلق لیبیا کے ای ... مزید

ایران ہمسایہ ممالک کے داخلی امور میں مداخلت نہ کرے، ملائیشیا

23 May, 2017 نیو

ریاض: ملائیشیا کے وزیر اعظم نجیب رزاق نے کہا ہے کہ امریکی عرب اور مسلم ممالک کے مابین ایک ... مزید

برطانوی پولیس نے مانچسٹر میں دہشت گرد حملے میں ملوث 23 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا

23 May, 2017 نیو

مانچسٹر : برطانوی پولیس نے مانچسٹر میں میوزیکل کنسرٹ پر دہشت گرد حملے میں ملوث ہونے کے شب ... مزید

روس پر غیر ملکی اقتصادی پابندیاں جلد ختم ہونے کا امکان نہیں

23 May, 2017 نیو

ماسکو: روسی ایوان بالا کی سپیکر ولنٹینا میٹوی ینکو نے کہا ہے کہ روس پر لگائی گئی غیر ملکی  ... مزید

انگلینڈ:مانچسٹر کے ساپنگ سینٹر میں دوسرا بم دھماکہ

23 May, 2017 چینل24

مانچسٹر(24 نیوز) انگلینڈ کے شہر مانچسٹر (Manchester blast)کے شاپنگ سینٹر میں دھماکے کی آو ... مزید

انگلینڈ:مانچسٹر کے شاپنگ سینٹر میں دوسرا بم دھماکہ

23 May, 2017 چینل24

مانچسٹر(24 نیوز) انگلینڈ کے شہر مانچسٹر (Manchester blast)کے شاپنگ سینٹر میں دھماکے کی آو ... مزید

ڈونلڈ ٹرمپ دیوار گریہ کا دورہ کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئے

23 May, 2017 اب تک

ڈونلڈ ٹرمپ دیوار گریہ کا دورہ کرنے والے پہلے امریکی صدر بن گئےیروشلم: (23 مئی 2017) امریکی ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB