انٹرمیڈیٹ: سائنس پری میڈیکل اور میڈیکل ٹیکنالوجی کے امتحانی نتائج

image

کراچی (نیٹ نیوز) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ

کراچی کے ناظم امتحانات عمران چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال اول

سائنس پری میڈیکل اور میڈیکل ٹیکنالوجی کے سالانہ امتحانات برائے 2015ء کے

نتائج کا اعلان جمعرات 12 نومبر کو سہ پہر تین بجے ہوگا-

 

یہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں-


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.