جامعہ کراچی: ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل کے ضمنی امتحانات

image

کراچی (نیٹ نیوز) جامعہ کراچی کے

ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیہ کے مطابق ایم بی بی ایس

فائنل پروفیشنل ضمنی امتحانات برائے 2015 کے امتحانی تاریخوں کا اعلان

کردیا گیا ہے

 

جس کے مطابق ایم بی بی ایس فائنل پروفیشنل کے امتحانات 08 جنوری تا15 جنوری

2016 ء نیو کلاس رومز فیکلٹی آف سائنس نزد شعبہ فزیالوجی صبح 10:00 تا

دوپہر 1:00 بجے منعقد ہوں گے۔  -  


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.