لاڑکانہ بورڈ، سائنس اور جنرل کے ضمنی امتحانات کے نتائج

image

 لاڑکانہ ( نیٹ نیوز)

تعلیمی بورڈ لاڑکانہ کے چیئر مین محمد دائود میمن نے دسویں جماعت کے سائنس

اور جنرل گروپس کے سپلیمنٹری امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

 

بورڈ کے اعلامیے کے مطابق سائنس گروپ میں مجموعی طور 1492 طلبا اور طالبات

نے شرکت کی جس میں سے 1182 طلبا اور طالبات نے تمام مضامین میں کامیابی

حاصل کی۔ جنرل گروپ میں مجموعی طور پر 144طلبا اور طالبات نے شرکت کی جس

میں سے 130 طلبا اور طالبات نے تمام مضامین میں کامیابی حاصل کی۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.