ملت کی جانب سے میسی فرگوسن ٹریکٹر کی افریقہ اور مشرق وسطیٰ کی مارکیٹوں میں برآمد کا آغاز

27 May, 2016 نوائے وقت
لاہور (پ ر) ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ نے افریقہ اور مشرق وسطیٰ کے ممالک میں میسی فرگوسن 300 سیریز ٹریکٹرز کی برآمد کا آغاز کر دیا ہے اس سلسلے میں پاکستان میں بنے ہوئے ملت کے میسی فرگوسن ٹریکٹروں کا پہلا آرڈر 21 مئی 2016ء کو زمبابوے روانہ کر دیا گیا ہے میسی فرگوسن 300 سیریز کے ٹریکٹروں کی تقریب رونمائی اپریل 2016ء میں افریقہ میں کی گئی تھی جسے افریقہ اور مشرق وسطیٰ کے صارفین نے بیحد سراہا۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: