کراچی: انٹرمیڈیٹ سال دوم٬ مختلف گروپس کے نتائج کا اعلان

image

کراچی۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان

چشتی کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق انٹرمیڈیٹ سال دوم سائنس پری میڈیکل،

میڈیکل ٹیکنالوجی اور ہوم اکنامکس گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2016ء کے

نتائج کا اعلان بروز پیر 5ستمبر 2016ء کو دوپہر ڈیڑھ بجے کیا جائے گا، اس

موقع پر پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کے اعزاز میں تقریب بورڈ کے آڈیٹوریم

میں منعقد کی جائے گی۔ تمام الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے نمائندوں سے درخواست

ہے کہ وہ اس پروگرام کی کوریج کے لئے شرکت فرمائیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ

مذکورہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.