میٹرک بورڈ: 21 نومبر کو ہونے والا پرچہ اب 25؍نومبر کو

image

کراچی…… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین ڈاکٹر سعید الدین کی ہدایت کے

مطابق قائم مقام ناظم امتحانات خالد احسان نے طلباء و طالبات کو متنبہ کیا

ہے کہ (میٹرک) سائنس و جنرل ریگولر اور پرائیویٹ کے جاری ضمنی امتحانات کا

پیر21نومبر کو ہونے والا پرچہ حضرت امام حسین ؓ کے چہلم ہونے کے باعث ملتوی

کر دیا گیا ہے۔ لہٰذا اب یہ پرچہ جمعہ 25؍نومبر کو لیا جائے گا۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.