کراچی: السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات کا آغاز

06 Dec, 2016 ہماری ویب
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات کا آغاز 15دسمبر 2016 سے ہو رہا ہے ۔ امتحانات میں شریک طلباء وطالبات کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ایڈمٹ کارڈ ان کی جانب سے دیئے گئے رہائشی پتوں پر ارسال کر دیئے گئے ہیں نہ ملنے کی صورت میں 8 دسمبر کو بورڈ آفس کے کمرہ نمبر 15 بلاک اے دوسری منزل سے جمع شدہ فارم کی اصل رسید اور ایک حالیہ تصویر کے ہمراہ ڈپلیکیٹ ایڈمٹ کارڈ حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ امتحانات دوپہر کی شفٹ میں 2بجے سے شام 5 بجے تک ہوں گے۔

Click here for Online Academic Results

Watch Live News

کراچی میٹرک بورڈ٬ رجسٹریشن اور پرمیشن فارمز

20 Jan, 2017 ہماری ویب

شیڈول کے مطابق  ... مزید

میٹرک بورڈ٬ سالانہ امتحانات2017 میں شرکت کیلئے امتحانی فارمز

17 Jan, 2017 ہماری ویب

انہوں نے بتایا  ... مزید

کراچی: میٹرک سائنس اور جنرل گروپ کے ضمنی امتحانات کے نتائج

06 Jan, 2017 ہماری ویب

مذکورہ نتائج ہ ... مزید

انٹرمیڈیٹ سال اول پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل گروپس کے اسکروٹنی فارم

04 Jan, 2017 ہماری ویب

تاریخ گزرنے کے  ... مزید

انٹرمیڈیٹ سال اول پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل گروپس کی مارکس شیٹس

29 Dec, 2016 ہماری ویب

کالجوں کے نمائ ... مزید

دہم سائنس وجنرل گروپ کے سالانہ امتحانی فارمز کی تاریخ میں توسیع

29 Dec, 2016 ہماری ویب

تفصیلات کے مطا ... مزید

انٹرمیڈیٹ سال اول کامرس ریگولر کے اسکروٹنی فارم

27 Dec, 2016 ہماری ویب

تاریخ گزرنے کے  ... مزید

انٹرمیڈیٹ سال اول پری انجینئرنگ گروپ کے سالانہ نتائج کا اعلان

23 Dec, 2016 ہماری ویب

مذکورہ نتائج ہ ... مزید

انٹرمیڈیٹ: کامرس ریگولر گروپ کی مارکس شیٹس تیار

23 Dec, 2016 ہماری ویب

کالجوں کے نمائ ... مزید

انٹرمیڈیٹ: سائنس پری میڈیکل اور میڈیکل ٹیکنالوجی کے اسکروٹنی فارم

22 Dec, 2016 ہماری ویب

محمد عمران خان  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB