چترال میں زلزلے کے جھٹکے

image
آج صبح چترال اور اس کے گرد و نواح کے علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے خوفزدہ ہو کر عوام کی ایک بڑی تعداد گھروں سے باہر نکل آئی اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگی۔

زلزلے کی گہرائی 60کلو میٹر تھی اور اس کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا بارڈر تھا ۔ گزشتہ روز بھی طیارہ حادثہ کے بعد چترال کی ضلعی انتظامیہ تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا تھا- اس کے پیشِ نظر تمام کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بند ہیں-


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.