وزیراعلیٰ پنجاب کا دھند کے باعث بعض شہروں میں ٹریفک حادثات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہار افسوس

image
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے دھند کے باعث صوبے کے بعض شہروں میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ ٹریفک حادثات میں زخمی ہونے والے افراد کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کی جائیں۔
 


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.