کراچی میٹرک بورڈ: السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات کا آغاز

15 Dec, 2016 ہماری ویب
کراچی…… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق السنہ شرقیہ کے سالانہ امتحانات کا آغاز جمعرات 15دسمبر2016 سے ہو رہا ہے ۔

ان امتحانات کیلئے 6 گورنمنٹ اسکولوں میں امتحانی مراکز بنائے گئے ہیں جہاں یہ امتحانات دوپہر کی شفٹ میں 2بجے سے شام 5 بجے تک ہوں گے جبکہ ایک امتحانی مرکز سینٹرل جیل کراچی میں بھی بنایا گیا ہے جہاں قیدی امیدوار اپنا امتحان دے سکیں گے۔
 

Click here for Online Academic Results

 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: