انٹرمیڈیٹ: کامرس ریگولر گروپ کی مارکس شیٹس تیار

23 Dec, 2016 ہماری ویب
کراچی۔ اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات محمد عمران خان چشتی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ سال اول کامرس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2016ء کی مارکس شیٹس تیار ہیں-

 کالجوں کے نمائندے اتھارٹی لیٹر کے ساتھ بروز جمعہ 23 دسمبر 2016ء سے بورڈ آفس کے متعلقہ سیکشن سے مارکس شیٹس حاصل کرسکتے ہیں۔

 

Click here for Online Academic Results

 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: