وزیراعلیٰ کا سینئر پروڈیوسر ارم غنی کے والدچوہدری عبدالغنی اور کالم نگار مشتاق احمدعظیمی کے انتقال پراظہار تعزیت

image
وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ایکسپریس نیوز کی سینئر پروڈیوسر ارم غنی کے والدچوہدری عبدالغنی اور ایکسپریس میگزین کے کالم نگار مشتاق احمد عظیمی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے سوگوار خاندانوں کیساتھ دلی ہمدردی اورتعزیت کا اظہار کرتے ہوئے الگ الگ تعزیتی پیغامات میں دعا کی ہے کہ اﷲ تعالیٰ مرحومین کی ارواح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے۔
 


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.