پاکستان کو براہ راست ورلڈ کپ کھیلنے کےلئے ایک فتح درکار

12 Jan, 2017 چینل24
برسبین (24نیوز) پاکستان کو ورلڈ کپ میں براہ راست کوالیفائی کرنےکےلئے آسٹریلیا سے صرف ایک فتح درکار ہے، سیریزکی جیت پر گرین شرٹس بنگلہ دیش کوپوائنٹس میں پیچھے چھوڑ دے گی ، وائٹ واش سےشاہینوں کے لئے مشکلات ہوجائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق  جمعہ سے آسٹریلیا کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز سے قبل پاکستان 89 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں نمبر پر ہے۔ پاکستان اس وقت بنگلہ دیش سے دو پوائنٹس پیچھے اور ویسٹ انڈیز سے دو پوائنٹس آگے ہے۔ اگر پاکستان آسٹریلیا کے خلاف سیریز جیت جاتا ہے تو وہ بنگلہ دیش سے پوائنٹس میں آگے نکل جائے گا۔آسٹریلیا کو ایک روزہ میچوں کی رینکنگ میں پہلے نمبر سے گرانے کے لیے پاکستان کو یہ سیریز چار ایک سے جیتنی ہو گی۔ تاہم ایسا ہونا ممکن نہیں لگ رہا، کیونکہ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف 16 کے مقابلے میں 33 ایک روزہ میچ جیتے ہیں۔ورلڈ کپ کے لیے میزبان ٹیم انگلینڈ اور سات ٹیمیں براہ راست کوالیفائی کریں گی۔ ان سات ٹیموں کا فیصلہ 30 ستمبر 2017 کی ایک روزہ رینکنگ پر ہو گا۔ کوالیفائی نہ کرنے والی چار ٹیمیں اور دیگر چھ ٹیمیں 2018 میں ورلڈ کپ کوالیفائر میں حصہ لیں گی اور ان میں سے بہترین دو ٹیمیں 2019 کے آئی سی سی ورلڈ کپ میں حصہ لیں گی۔

Watch Live News

ورات کوہلی کو 4 میچز میں 3 بار آوٹ کرچکا ہوں،جنید خان

28 May, 2017 نیو

برمنگھم: قومی ٹیم کے فاسٹ باولر جنید خان نے چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے  ... مزید

وارم اپ میچ، پاکستان کی بنگلہ دیش کیخلاف2 وکٹوں سے فتح

27 May, 2017 نیو

برمنگھم: آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین وارم اپ میچ میں قومی  ... مزید

چیمپئنزٹرافی وارم اپ میچ، پاکستان نے بنگال ٹائیگرزسے یقینی جیت چھین لی

27 May, 2017 چینل24

لندن (24 نیوز): چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں گرین شرٹس نے بنگال ٹائیگرز سے یقینی جیت چ ... مزید

پاکستان اور افغانستان رواں سال ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے پر متفق

27 May, 2017 اب تک

پاکستان اور افغانستان رواں سال ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے پر متفقلاہور: (27 مئی 2017) پاکستان ا ... مزید

پاکستان بہت مضبوط ٹیم ہے، آئی سی سی چیمپینز ٹرافی جیت سکتی ہے،مشرفی مرتضی

27 May, 2017 نیو

برمنگھم :بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان مشرفی مرتضی یقین رکھتے ہیں کہ پاکستان بہت مضبوط ٹیم ہ ... مزید

افغان ٹی 20 لیگ، کامران اکمل مہنگے ترین غیر ملکی کرکٹر بن گئے

27 May, 2017 نیو

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی چیمپئن پشاور زلمی کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکم ... مزید

افغانستان کرکٹ لیگ، کامران اکمل مہنگے ترین غیر ملکی کرکٹر بن گئے

27 May, 2017 نیو

لاہور: پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کی چیمپئن پشاور زلمی کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکم ... مزید

پاکستان اور افغانستان کے درمیان 2 ٹی 20 میچز کھیلنے پر اتفاق

27 May, 2017 نیو

لاہور: چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے چیئرمین افغان کرکٹ نے بورڈ کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ... مزید

سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کی دو وکٹوں سے فتح

27 May, 2017 بی بی سی اردو

آئی سی سی چیمپیئز ٹرافی سے قبل برمنگھم میں کھیلے جانے والے وارم اپ میچ میں پاکستان نے بنگل ... مزید

وارم اپ میچ: بنگلہ دیش کے خلاف پاکستانی بیٹنگ ناکام

27 May, 2017 بی بی سی اردو

محمد حفیظ نے 49 اور احمد شہزاد نے 46 رنز بنائےآئی سی سی چیمپیئز ٹرافی سے قبل برمنگھم میں ک ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB