روس امریکا کے لئے خطرے کا باعث ہے، نامزد امریکی وزیر خارجہ

12 Jan, 2017 اب تک
روس امریکا کے لئے خطرے کا باعث ہے، نامزد امریکی وزیر خارجہنامزد امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کا کہنا ہے کہ روس امریکا کے لئے خطرے کا باعث ہے، جبکہ حالیہ سرگرمیاں امریکی مفادات کو نظر انداز کرنے کی مترادف ہے، تاہم وہ روسی صدر پیوٹن کو جنگی جرائم کا مجرم نہیں سمجھتے۔سینیٹ کمیٹی کے روبرو اپنی نامزدگی کی توثیق کے حوالے سے سوالات کے دوران نامزد امریکی وزیر خا رجہ ریکس ٹلر سن کا کہنا تھا کہ وہ امریکا میں داخلے کے معاملے پر کسی مخصوص گروپ کو ہدف بنانے کی حمایت نہیں کرتے، تاہم چین کی جانب سے جنوبی سمندروں میں جزیروں تک رسائی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ریکس ٹلرسن کا کہنا تھا کہ وہ ٹرمپ کو مشورہ دیں گے کہ کیوبا پرسے تجارتی پابندیاں ہٹانے کے بل کو ویٹو کردیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ میکسیکو ہمارا دیرینہ دوست اور پڑوسی ہے، ہمیں اس سے تعلقات رکھنے چاہیئے۔

Watch Live News

’یورپ مکمل طور پر امریکہ، برطانیہ پر انحصار نہیں کر سکتا‘

28 May, 2017 بی بی سی اردو

جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے کے بعد اور بریگزٹ کے بعد یورپ ... مزید

حوثی ملیشیاں کی آئمہ مساجد کو نماز تراویح سے روک دینے کی دھمکیاں

28 May, 2017 نیو

صنعاء:یمن کے دارالحکومت صنعا میں باغی حوثی ملیشیاں نے آئمہ مساجد کو نماز تراویح سے روک دین ... مزید

امریکی محکمہ خارجہ میں رمضان المبارک کی روایتی تقریب نہیں ہوگی

28 May, 2017 نیو

واشنگٹن : امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے 20سال پرانی روایت توڑتے ہوئے محکمہ خارجہ میں اس  ... مزید

سعودی عرب، امریکا کیلئے دودھ دینے والی گائے، آیت اللہ خامنہ ای

28 May, 2017 نیو

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیات اللہ علی خامنہ ای نے سعودی عرب کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئ ... مزید

امریکہ میں انٹیلی جنس کمیٹی نے ٹرمپ مہم کی دستاویزات طلب کر لیں، رپورٹ

28 May, 2017 نیو

واشنگٹن : امریکہ میں 2016 کے صدارتی انتخاب میں مبینہ روسی مداخلت کی تحقیقات کرنے والی سینی ... مزید

قطر اور ایران کا دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

28 May, 2017 نوائے وقت

قطر اور ایران نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتف ... مزید

برٹش ایئرویز کے سسٹم میں خرابی کے باعث ،درجنوں پروازیں منسوخ

28 May, 2017 نیو

لندن: برٹش ایئر ویز کے آئی ٹی سسٹم میں خرابی کے باعث درجنوں پروازیں منسوخ کر دی گئیں جس سے ... مزید

’صدر ٹرمپ کے ساتھ سخت مصافحہ جان بوجھ کر کیا‘

28 May, 2017 بی بی سی اردو

دونوں لیڈران کی ملاقات جمعرات کو برسلز میں نیٹو اجلاس سے پہلے ہوئیفرانس کے صدر ایمینوئل می ... مزید

حریت رہنما، 11 کشمیریوں کی شہادت کےبعد کشمیرمیں سوگ کی فضا برقرار

28 May, 2017 چینل24

سری نگر (24 نیوز): حریت رہنما سبزر احمد بٹ اور دیگر 11 کشمیریوں کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشم ... مزید

اسرائیل کی معاہدے پر رضامندی،فلسطینی قیدیوں نے بھوک ہڑتال ختم کردی

28 May, 2017 نیو

مقبوضہ بیت المقدس :سینکڑوں فلسطینی قیدیوں نے اسرائیل کی جانب سے مذاکرات سے انکار کے بعد مع ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB