پانامہ کیس میں حکومت کی پرانی سب چیزیں فراڈ نکلیں

12 Jan, 2017 چینل-٥
اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاہے کہ پانامہ کیس میں حکومت کی پرانی سب چیزیں فراڈ نکلیں، وزیراعظم کا جھوٹ بولنا چھوٹی بات نہیں، وزیراعظم یا صدر جھوٹ بولتا ہوا پکڑا جائے تو اسے استعفیٰ دینا پڑتا ہے۔سپریم کورٹ میں پانامہ کیس کی سماعت سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سربرہ پی ٹی آئی نے کہا کہ حکومت نے پھر سپریم کورٹ میں نئی چیزیں بتانی ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ پاناما لیکس سے وزیراعظم کی ساکھ پرسوالیہ نشان اٹھ گیا ہے، وزیراعظم کا جھوٹ بولنا چھوٹی بات نہیں، وزیراعظم یا صدر جھوٹ بولتا ہوا پکڑا جائے تو اسے استعفا دینا پڑتا ہے۔ ملک قرضوں میں ڈوب رہا ہے، ہم قرض کی قسط ادا کرنے کے لئے قرض لے رہے ہیں، قرضے لے کر ملک نہیں چلایا جاسکتا، ملک تب چلے گا جب آمدنی بڑھائیں گے، وزیراعظم قوم کے پیسوں کا رکھوالا ہوتاہے، ملک کا وزیراعظم کرپٹ ہو تو ٹیکس کیسے اکٹھا ہوسکتا ہے، دنیا بھر کی ریاستیں ٹیکسوں سے ملنے والی رقم سے امور چلاتی ہیں۔ جب تک طاقتور ڈاکو کا احتساب نہیں ہوگا تو ملک کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔طیبہ تشدد کیس پر بات کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کمسن بچی کو انصاف ملنا چاہیے۔

Watch Live News

خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے سو لہ اضلاع میں تین روزہ پولیو مہم کا آغاز

27 Feb, 2017 نوائے وقت

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں پیر کو تین روزہ پولیو مہم کا آغاز کردیا گیا ہے،خیبر پختونخوا ... مزید

ملک بھر میں ایک کروڑ سے زائد خواتین ووٹنگ فہرست سے باہر

27 Feb, 2017 نوائے وقت

الیکشن کمیشن کی مسلسل عدم دلچسپی کے باعث مرد اور خواتین ووٹرز کا فرق روز بروز بڑھتا جارہا  ... مزید

ینجرز پرالزام تراشی نامناسب عمل ہے: سندھ ہائیکورٹ

27 Feb, 2017 نوائے وقت

سندھ ہائی کورٹ میں رینجرز کے چھاپے کے خلا ف درخواست کی سماعت ہوئی۔ جج نے ریمارکس دیتے ہوئے ... مزید

ڈاکٹر فاروق ستار،عامر لیاقت کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا حکم

27 Feb, 2017 نوائے وقت

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر  ... مزید

فیصل آباد : دو گروہوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد زخمی

27 Feb, 2017 اب تک

فیصل آباد : دو گروہوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 10 افراد زخمیفیصل آباد میں زبردستی بازار ب ... مزید

تھرپارکر میں رانی کھیت بیماری سے 50 سے زائد مور مر گئے،سینکڑوں بیمار

27 Feb, 2017 نوائے وقت

تھرپارکرمیں ایک بار پھرخوبصورت پرندہ مور بیماری کی لپیٹ میں آیا ہوا ہے اور صرف 2 روز میں ر ... مزید

"پارلیمانی سیاست میں حصہ لوں گا لیکن اصل انتظار پاناما فیصلے کا ہے"

27 Feb, 2017 نیو

ٹنڈو محمد خان: دریائے سندھ پر صوبائی حکومت کی جانب سے بنائے جانے والے پُل کی افتتاحی تقریب ... مزید

مبینہ پولیس مقابلے میں دو نوجوانوں کی ہلاکت کا معاملہ، نثار کا نوٹس

27 Feb, 2017 نیو

اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے راولپنڈی میں دو نوجوانوں کے مبینہ پولیس مقاب ... مزید

تحریک انصاف کو تاریخ کا سب سے بڑا جھٹکا ، 24 ارکان اسمبلی باغی

27 Feb, 2017 چینل-٥

پشاور (خصوصی رپورٹ)پاکستان تحر یک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی ،18ارکان خیبر پختونخوا اسمبلی اور  ... مزید

لاہوریے چھٹی کے دن خونی کھیل کھیلتے رہے

27 Feb, 2017 چینل-٥

لاہور(کرائم رپورٹر) شہر میں پابندی کے باوجود پتنگ بازی کا جان لیوا کھیل جاری، شاہدرہ اور ب ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB