راڈوانسکا، کونٹا کی سڈنی اوپن سیمی فائنل میںرسائی

12 Jan, 2017 چینل-٥
سڈنی (اے پی پی) پولینڈ کی آگنیسکا راڈوانسکا ،کینیڈا کی ایوجنے بوچارڈ اور آسٹریلیا کی جوہانا کونٹا اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے سڈنی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں جبکہ ایونٹ کی ٹاپ ٹنتتھ سیڈڈ ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی اپ سیٹ شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ آسٹریلیا میں شروع ہونے والے ایونٹ میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز کے کوارٹر فائنل راﺅنڈ میں پولینڈ کی آگنیسکا راڈوانسکا نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے چین کی ینگ ینگ ڈوانڈ کو سٹریٹ سیٹس میں 6-3 اور 6-2 سے ہرا کر ایونٹ کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا، کینیڈا کی ایوجنے بوچارڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے روس کی اناستاسیا پاﺅلیچنکوا کو سٹریٹ سیٹس میں 6-2 اور6-3 سے ہرا کر ایونٹ کے ٹاپ فور کے لئے کوالیفائی کرلیا۔ آسٹریلیا کی جوہانا کونٹا نے سخت مقابلے کے بعد ڈنمارک کی کیرولین وزنائیکی کو 7-5، 6-7(6-8) اور 6-4 سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا۔

Watch Live News

پی ایس ایل، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز آج مدمقابل ہوں گی

23 Feb, 2017 نیو

دبئی: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا دبئی میں کراچی کنگز سے مقابلہ ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میدا ... مزید

کیون پیٹرسن نے آئی پی ایل نیلامی کو ٹیسٹ کرکٹ کے چہرے پر ایک اور طمانچہ قرار دےدیا

23 Feb, 2017 نوائے وقت

دبئی (نمائندہ سپورٹس)انگلینڈ کے سابق بیٹسمین کیون پیٹرسن نے آئی پی ایل نیلامی کو ٹیسٹ کرکٹ ... مزید

پی سی بی نے شرجیل، خالد کو جیل جانے سے بچا لیا:شعیب اختر

23 Feb, 2017 نوائے وقت

لاہور(سپورٹس رپورٹر) سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور ... مزید

ون ڈے میچ : نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کو 6 رنز سے شکست دے کر سیریز برابر کر دی

23 Feb, 2017 نوائے وقت

کرائسٹ چرچ (سپورٹس ڈیسک) ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے جنوبی افری ... مزید

.آسٹریلیا نے تیسرا ٹی ٹونٹی میچ جیت لیا‘سیریز سری لنکا کے نام

23 Feb, 2017 نوائے وقت

ایڈیلیڈ(سپورٹس ڈیسک )آسٹریلیا نے سری لنکا کےخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے آخری میچ میں 41 رنز سے  ... مزید

گرانٹ ایلیٹ کی لاہور آمد فیکا کی اجازت سے مشروط فائنل کیلئے لاہور جاﺅنگا‘ٹیم کے کھلاڑی سکیورٹی بریفنگ کے بعد خود فیصلہ کرینگے :ڈین جونز

23 Feb, 2017 نوائے وقت

دبئی (نمائندہ سپورٹس) لاہور قلندرز کے کھلاڑی گرانٹ ایلیٹ نے لاہور فائنل کیلئے مشروط آمادگی ... مزید

گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ میں 97سالہ کھیلوں کی اختتامی تقریب

23 Feb, 2017 نوائے وقت

لاہور (سپورٹس رپورٹر+سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ لاہور میں 97 سالہ کھیلوں  ... مزید

آئی پی ایل کی کمائی سے خاندان کا قرض اتاریں گے, نئے کھلاڑیوں کا عزم

22 Feb, 2017 نیو

نئی دہلی: انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل ) کے 10 ایڈیشن کی نیلامی میں جہاں ایشانت شرما اور  ... مزید

2024 اولمپک گیمز سے بوداپسٹ دستبردار

22 Feb, 2017 بی بی سی اردو

ہنگری کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ 2024 کی اولمپک گیمز کی میزبانی سے بوداپسٹ دستبردار ہو رہا ... مزید

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کا 100 روزہ کائونٹ ڈائون شروع

22 Feb, 2017 اب تک

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کا 100 روزہ کائونٹ ڈائون شروعآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا 100 روزہ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB