حکومتی وکیل نے حقائق سے سپریم کورٹ کی توجہ ہٹانے کی کوشش کی: نعیم الحق

12 Jan, 2017 نوائے وقت
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فواد چودھری نے کہا کہ جھوٹ کے پاوں نہیں ہوتے، نواز شریف کے پاس پراپرٹی سے متعلق کوئی ریکارڈ موجود ہی نہیں ,ان کی کتاب کےصفحات بند ہیں ,سپریم کورٹ رسیدیں مانگ رہی ہے اور حکومتی وکلا عدالت سے بھاگنا چاہ رہے ہیں۔اس موقع پر نعیم الحق کا کہنا تھا کہ مخدوم علی خان کوشش کررہےہیں کہ عدالت کی توجہ حقائق سے ہٹ جائے۔شریف فیملی کے پاس کچه نہیں رہا۔نواز شریف کی اقتدار کی کشتی ڈوبتی نظر آ رہی ہے ,دودھ اور پانی نواز شریف الگ نہیں کرنا چاہتے,الگ کر دیا تو ساری حقیقت سامنے آ جائیگی ۔

Watch Live News

دوسرے ممالک کےدہشت گردی میں ملوث ہونے کے شواہد ہیں ،اسحاق ڈآر

23 Feb, 2017 نیو

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مستند شواہد ہیں کہ دوسرے ممالک دہشت گر ... مزید

امریکی صدرکے مصافحے سے دنیا پریشان ٹرمپ کا "ہینڈ شیک" ہِلا کر رکھ دیتا ہے

23 Feb, 2017 نیو

واشنگٹن: ٹرمپ جب سے امریکہ کے صدر بنے ہیں انہیں کسی نہ کسی وجہ سے جانا جا رہاہے ۔دنیا ٹرمپ ... مزید

بی جے پی کی متعصب حکومت نے درگاہ اجمیر شریف آنیوالے زائرین کے غسل پر پابندی لگا دی

23 Feb, 2017 نوائے وقت

اجمیر (صباح نیوز)بھارت نے اجمیرشریف میں زائرین کے غسل پر پابندی لگا دی۔ خواجہ معین الدین چ ... مزید

کراچی :مقابلہ میں امیر تحریک طالبان ٹانک سمیت 8خیبر اجنسی :بمباری سے 7 دہشتگرد ہلاک

23 Feb, 2017 نوائے وقت

کراچی/ لاہور/ فیصل آباد (کرائم رپورٹر+ ایجنسیاں+ نمائندہ خصوصی+ نامہ نگاران) خیبر ایجنسی ک ... مزید

نیب وفات پا چکا وزیراعظم سے تفتیش کا پہلو6 فٹ نیچے دفن ہوگیا:سپریم کورٹ

23 Feb, 2017 نوائے وقت

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت+نیوزایجنسیاں) سپریم کوٹ آف پاکستان میں پانامہ کیس کی سماعت م ... مزید

نئی تاریخ رقم ہو رہی ہے، دعا ہے پانامہ کیس کا آج فیصلہ آجائے: عمران

23 Feb, 2017 نوائے وقت

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پانامہ کیس کی سماعت ... مزید

فاٹا ارکان کا اصلاحات نہ لائے جانے پر احتجاج کا اعلان، پارلیمنٹ میں حکومتی بنچز چھوڑنے کا فیصلہ

23 Feb, 2017 نوائے وقت

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) فاٹا ارکان پارلیمنٹ نے حکومتی بنچز چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا اور ... مزید

اردگان اپنے اثروسوخ سے افغان سرزمین کا پاکستان کیخلاف استعمال رکوائیں:نواز شریف

23 Feb, 2017 نوائے وقت

انقرہ (ایجنسیاں+ نوائے وقت رپورٹ) وزیراعظم محمد نواز شریف 3 روزہ دورے پر ترکی پہنچ گئے ہیں ... مزید

تنگی دھماکہ، 3 سہولت کار گرفتار، ججز نشانہ 2 دہشت گرد افغان، ایک مہمند کا تھا، وزیراعلیٰ نے پولیس کیلئے 50 لاکھ انعام کا اعلان کر دیا

23 Feb, 2017 نوائے وقت

چار سدہ+ گوجرانوالہ (نامہ نگار + نمائندہ خصوصی) پولیس نے چارسدہ کی تنگی تحصیل کچہری پر حمل ... مزید

دہشتگردی کے باوجود پاکستان کی معیشت بہترہو رہی ہے :واشنگٹن پوسٹ

23 Feb, 2017 نوائے وقت

واشنگٹن (خصوصی رپورٹ) دہشت گردی کے باوجود پاکستان کی معیشت بہتر ہو رہی ہے۔ فارن پالیسی انس ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB