وزیراعلیٰ کا گوجرانوالہ میں چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 5 افراد کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس

image
وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے گوجرانوالہ کے علاقے میں مکان کی چھت گرنے کے باعث ایک ہی خاندان کے 5 افراد کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے انتظامیہ سے واقعہ کے بارے میں رپورٹ طلب کر تے ہوئے ہدایت کی ہے کہ زخمی افراد کو علاج معالجے کی بہترین سہولتیں فراہم کی جائیں۔
 


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.