وزیر اعلی شہباز شریف کا ’’ڈان نیوز ‘‘کے سینئر رپورٹرتوقیر گھمن کے انتقال پر اظہارتعزیت

image
لاہور19فروری :وزیر اعلی پنجاب محمدشہباز شریف نے ’’ڈان نیوز ‘‘کے سینئر رپورٹرتوقیر گھمن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے -

 وزیر اعلی نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالی مرحوم کی روح کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے-


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.