جاپان میں ہوٹل کے ملازمین ڈائنو سارز، نام گنیز بک میں شامل

20 Mar, 2017 نیو
ٹوکیو : جاپان میں اپنی نوعیت کا ایک منفرد ہوٹل کھولا گیا ہے جہاں ملازمین انسان نہیں بلکہ روبوٹ ہیں، اور وہاں روبوٹس کو ڈائنو سارز کی شکل میں رکھا گیا ہے جو یہاں آنے والے گاہکوں کے لیے خدمات سر انجام دیتے ہیں۔ حیرت انگیز ہوٹل کے نام سے یہ ہوٹل اپنے مکمل روبوٹک عملے کی وجہ سے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی اپنی جگہ بنا چکا ہے۔ روبوٹس کے ساتھ ساتھ یہاں 140 انسانوں پر مشتمل عملہ بھی موجود ہے جو مہمانوں سے زیادہ ان روبوٹس کی دیکھ بھال کرتے ہیں کہ آیا وہ درست کام کر رہے ہیں یا نہیں۔ ہوٹل میں ہر کمرے کے لیے ایک علیحدہ ڈائنو سار روبوٹ ہے جو کمرے میں رہائش رکھنے والے افراد کی تمام ضروریات پوری کرتا ہے۔ علاوہ ازیں ہوٹل کے استقبالیہ پر بھی روبوٹک ڈائنو سار کو تعینات کیا گیا ہے، جسے دیکھ کر آنے والے پہلے تو دہل جاتے ہیں، اس کے بعد جب انہیں حقیقت کا علم ہوتا ہے تو وہ بہت خوش ہوتے ہیں۔ اس ہوٹل میں ایک رات گزارنے کی قیمت صرف 122 ڈالرز یعنی پاکستانی 12 ہزار روپے سے کچھ ہی زیادہ ہیں۔

Watch Live News

سورج زمین پر: دنیا کا سب سے بڑا ’مصنوعی سورج‘ چمکنے لگا

23 Mar, 2017 ڈی ڈبلیو اردو

یہ دیو ہیکل لیمپ اُسی طرح کے ہیں، جیسے فلم پروجیکٹرز کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ ’مصنوعی  ... مزید

لندن میں دہشت گردی ایک خاتون ہلاک

22 Mar, 2017 بی بی سی اردو

لندن میں ایک حملہ آور نے برطانوی پارلیمان کے باہر ویسٹ منسٹر پل پر لوگوں کے اوپر گازی چڑھا ... مزید

لندن میں دہشت گردی میں چار ہلاکتیں

22 Mar, 2017 بی بی سی اردو

لندن میں ایک حملہ آور نے برطانوی پارلیمان کے باہر ویسٹ منسٹر پل پر لوگوں کے اوپر گازی چڑھا ... مزید

لندن میں دہشت گردی میں ہلاکتیں

22 Mar, 2017 بی بی سی اردو

لندن میں ایک حملہ آور نے برطانوی پارلیمان کے باہر ویسٹ منسٹر پل پر لوگوں کے اوپر گازی چڑھا ... مزید

لندن سے پیرس تک الیکٹرک جہاز 'ایک عشرے میں'

22 Mar, 2017 بی بی سی اردو

ایک نئی کمپنی نے کہا ہے کہ وہ دس سال کے اندر اندر پیرس سے لندن تک الیکٹرک جہاز کی کمرشل پر ... مزید

عالمی یوم آب: آلودہ پانی پاکستان میں بھی ایک بڑا مسئلہ

22 Mar, 2017 ڈی ڈبلیو اردو

اس دن کو منانے کا مقصد نہ صرف صاف پانی کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے بلکہ اسے محفوظ بنانے کے ل ... مزید

دورانِ حمل مچھلی کا تیل کھانے سے کوئی فائدہ نہیں

22 Mar, 2017 بی بی سی اردو

مچھلی کے تیل کی خواتین کے لیے حمل کے دوران خاص طور پر فائدہ مند غضا کے طور پر تشہیر کی جات ... مزید

اگر آپ کے نام کا مطلب "خوشی" بنتاہے تو یہ سہولت مفت حاصل کریں

22 Mar, 2017 نیو

دبئی کو دنیا بھر میں جہاں اونچی عمارتوں کی وجہ سے شہرت حاصل ہے وہیں مختلف مواقعوں پٌر نئی  ... مزید

سالگرہ کے دن موت آنے کے امکانات 14فیصد زیادہ ہوتے ہیں

22 Mar, 2017 نیو

لاہور:اپنی سالگرہ کا دن سب ہی بڑی خوشی سے مناتے ہیں اور یہ دن کسی بھی انسان کی زندگی میں و ... مزید

شادی کے لیئے چھپوائے گئے کارڈ کی سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئی

22 Mar, 2017 نیو

لاہور:پاکستان کے ہر علاقے میںشادی کے لیے پیغام پہنچانے کے لیئے کارڈز چھپوانے ایک عا م سی ب ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB