گلوکار دلیر مہدی نے 13 سال بعد پاکستان میں شاندار پر فارمنس دی

20 Mar, 2017 نیو
کراچی: دلیر مہدی کچھ دن قبل نجی دورے پر کراچی پہنچے جہاں انہوں نے گزشتہ روز شادی کی تقریب میں شاندار پرفارمنس پیش کی اور اپنے مشہور گیتوں ’’لندن ٹھمکدا‘‘ ،’’ کڑیاں شہر دیاں‘‘ ،’’گڑنال عشق مٹھا‘‘ اور ’’ساڈے نال رہوگے تے عیش کرو گے‘‘ گاکر تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔ دلیر مہدی کی اسپرفارمنس کی خاص بات یہ تھی کہ ان کے ہمراہ ان کے بیٹے بھی تھے، تقریب میں شاندار پرفارمنس سے تقریب کے شرکا کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ تھااور شرکا گیتوں پر جھومتے رہے۔ گلوکار دلیر مہدی نے پاکستان میں 13 سال بعد کسی تقریب میں پرفارم کیا ہے لیکن اس دوران وہ میڈیا سے پوری طرح دور رہے۔

Watch Live News

بھارتی کرکٹر نے بالی ووڈ اداکارہ سے شادی کا اعلان کر دیا

26 Apr, 2017 نیو

ممبئی: بھارتی کرکٹ ٹیم کے معروف کھلاڑی ظہیر خان اور بالی ووڈ اداکارہ ساگریکا گھاٹگے کے درم ... مزید

عامر خان نے 16 سال بعد کسی ایوارڈ تقریب میں شرکت کی اور فلم ’’دنگل‘‘ پر ایوارڈوصول کیا

25 Apr, 2017 نیو

ممبئی: عامر خان بالی ووڈ ایوارڈ شوز میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں اورانہ ... مزید

’یلغار ‘پاکستان سنیما کی بحالی کے لئے ایک اور بڑی فلم تیار

25 Apr, 2017 وائس آف امریکہ اردو

فلم ’یلغار‘ بنانے میں انہیں تین سال لگے۔ گزشتہ روز کراچی میں فلم کا پہلا ٹریلر ریلیز کیا گ ... مزید

شردھا کپور نے فلم حسینہ میں اپنے 2 کرداروں کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کردیں

25 Apr, 2017 نیو

نئی دہلی : بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور پہلی بار حسینہ پارکر کی سوانح عمری پر بننے والی فلم ... مزید

ارمینہ خان نے ”یلغار “ میں کام کا معاوضہ لینے سے انکار کر دیا

25 Apr, 2017 نیو

کراچی: پاکستان فلم”یلغار“ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ، تاہم فلم ہدایت کار ڈاکٹر ... مزید

وِن ڈیزل اور ڈیوین جانسن کے درمیان اختلافات ختم

25 Apr, 2017 اب تک

وِن ڈیزل اور ڈیوین جانسن کے درمیان اختلافات ختمہالی وڈ کی تہلکہ خیز مووی ’’فاسٹ اینڈ فیورس ... مزید

شہدائے پاکستان پر بننے والی فلم ”یلغار“ کا ٹریلر جاری

25 Apr, 2017 نیو

کراچی: شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے بننے والی پاکستان فلم”یلغار&ldquo ... مزید

بھارتی فلم اسٹارز ایسے بھی ہیں جو بھارت میں پیدا نہ ہونے کے باوجود بالی ووڈ پر راج کررہے ہیں

25 Apr, 2017 نیو

ممبئی: بالی ووڈ پر راج کرنے والے کئی بھارتی اسٹارز ایسے بھی ہیں جو بھارت میں پیدا نہیں ہوئ ... مزید

فواد خان کا تعلق ایک ’ممنوعہ سرزمین‘ سے ہے، سیف علی خان

25 Apr, 2017 نیو

بالی ووڈ: سیف علی خان کے مطابق ’ خان ">فواد خان اور دیگر پاکستانی اداکاروں کی شخصیت ... مزید

مصنفہ فرزانہ ناز انتقال کر گئیں

25 Apr, 2017 نیو

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں منعقد ہونے والے قومی کتاب میلے میں اسٹیج سے گرنے والی مص ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB