ماریہ شراپووا ٹینس کورٹ میں انٹری کو بے تاب، 26 اپریل کو پہلا میچ کھیلیں گی

21 Mar, 2017 نوائے وقت
ماسکو(سپورٹس ڈیسک) روس ٹینس سٹارماریہ شرا پووا ڈوپنگ پابندی ختم ہونے میں تقریباً دو ماہ باقی رہ گئے ہیں۔ماریہ شراپووا اپریل میں ٹینس کورٹس میں واپسی کریں گی۔روسی ٹینس سٹار 26 اپریل کو شیڈول اسٹٹ گارٹ ویمنز ٹینس ٹورنامنٹ سے دوبارہ انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کریں گی۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: