اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل، شاہ زیب کے خلاف ٹریبونل میں کیس دائر

21 Apr, 2017 چینل24
لاہور (24نیوز) بورڈ نے پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل کی تحقیقات کرنے والے ٹریبونل میں شاہ زیب کے خلاف کیس دائر کردیا،  شاہزیب   حسن بکیز سے ملے،بکیز سے رابطے کی اطلاع نہیں دی ،  ساتھی کرکٹرز کو فکسنگ پر بھی اکسایا۔ذرائع کے مطابق پاکستان کے لیے کھیلنے کے بجائے پاکستان سے کھیلنے والے شاہ زیب حسن تحقیقاتی ٹریبونل کے سامنے پیش ہوگئے، پی سی بی نے چارج شیٹ ٹریبونل کے حوالے کردی۔بورڈ کی چارج شیٹ میں کہا گیا ہے کہ شاہ زیب بکیز سے ملے، ان سے رابطے کی اطلاع بھی نہیں دی، دوسرے کرکٹرز کو بھی فکسنگ پر اکساتے رہے ۔شاہ زیب حسن کے وکیل کاشف رجھوانہ کہتے ہیں کہ ٹریبونل پر اعتماد ہے،ہائیکورٹ نہیں جائیں گے ۔پی سی بی 4 مئی کو شواہد جمع کروائے گا 18 مئی کو شاہ زیب جواب دیں گے 25 مئی کو بورڈ جواب الجواب دے گا،یکم جون سے جسٹس ریٹائر حیدر اصغر کی سربراہی میں 3 رکنی ٹریبونل روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرے گا۔

Watch Live News

چیمپیئنز ٹرافی وارم اپ میچ : بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

28 May, 2017 اب تک

چیمپیئنز ٹرافی وارم اپ میچ : بنگلہ دیش کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہبر منگھم: (27 مئی 2017) ... مزید

وسیم اکرم ، محمد آصف کاسامناکرنے میں بہت مشکل پیش آتی تھی، شاہد آفریدی

28 May, 2017 نیو

کراچی : سابق کپتان وسٹار آل رائونڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ وسیم اکرم اور محمد آصف ای ... مزید

اگر بھارت کے خلاف موقع ملا تو بھر پور کارکردگی کا مظاہرہ کروں گا ،فہیم اشرف

28 May, 2017 نیو

برمنگھم: چیمپینز ٹرافی میں بنگلہ دیش کے خلاف پہلے پریکٹس میچ میں شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ ... مزید

مصباح الحق نے لاہور میں اپنی 43 ویں سالگرہ منائی

28 May, 2017 نوائے وقت

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کامیاب ترین کپتان مصباح الحق نے اپنی زندگی کی 43 اننگز کھیل لیں۔ریٹائر ... مزید

ڈیوائن براوو کے گانے کی نئی ویڈیو منظرعام پر آگئی,گانے میں آفریدی کا بھی ذکر

28 May, 2017 نوائے وقت

ویسٹ انڈین آل رانڈر ڈیوائن براوو کے گانے کی نئی ویڈیو بھی منظرعام پر آگئی.جس میں انھوں نے  ... مزید

مصباح الحق 43 سال کے ہوگئے، سالگرہ فیملی کے ساتھ منائی

28 May, 2017 چینل24

لاہور (24 نیوز): پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین ٹیسٹ کپتان مصباح الحق 43 سال کے ہوگئ ... مزید

ڈورٹمنڈ نے جرمن کپ جیت لیا

28 May, 2017 ڈی ڈبلیو اردو

فٹ بال کے ٹورنامنٹ جرمن کپ کا فائنل میچ ہفتہ ستائیس مئی کو ڈورٹمنڈ اور آئنٹراخٹ فرینکفرٹ ک ... مزید

سری لنکا کے اسٹائلش بیٹسمین کمارا سنگاکارا نے مسلسل 5 سنچریاں بناکر ریکارڈ بنا دیا

28 May, 2017 نیو

لندن: سری لنکا کے اسٹائلش بیٹسمین کمارا سنگاکارا نے مسلسل 5 سنچریاں بناکر ریکارڈ بنا دیا۔س ... مزید

اے بی ڈی ویلیئرز نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کرس گیل کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا

28 May, 2017 نیو

ساﺅتھمنٹن :جنوبی افریقن ون ڈے ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے ایک روزہ ب ... مزید

آرسنل نے ایف اے کپ میں تاریخ رقم کر دی

28 May, 2017 بی بی سی اردو

آرسنل نے چیلسی کو ایک کے مقابلے دو گول سے شکست دے کر 13 ویں بار ایف اے کپ فائنل جیتنے کا ر ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB