مشرف کی طرح نواز شریف کو بھی گھر بھیجیں گے: زرداری

21 Apr, 2017 نیو
جھنگ: سابق صدر آصف علی زردای نے منڈی شاہ جیونہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا یہاں کے لوگوں کا پیار دیکھ کر بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں اور فیصل صالح حیات کو دوبارہ پارٹی میں شامل ہونے پر مبارکباد دیتا ہوں۔ سابق صدر نے اعلان کیا کہ اس دفعہ ہم نے پنجاب کا قلعہ فتح کرنا ہے اور شریفوں کو مٹانا ہے کیونکہ جس طرح مشرف کو گھر بھیجا اس طرح نواز شریف کو بھی بھیجیں گے۔ انہوں نے نواز شریف کو مخطاب کرتے ہوئے کہا آپ روٹیاں توڑنے کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتے۔ آپ مدینے جائیں یا لانڈھی جیل آئیں کھانا بھجواؤں گا۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: