ایک سال کے دوران ایران میں 530 افراد کو پھانسی

21 Apr, 2017 نیو
تہران: ایران میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کی طرف سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران 530 افراد کو پھانسی دی گئی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی ریاست نے ملزمان پربغاوت اور دیگر الزامات کے تحت عدالتوں میں مقدمات چلائے۔ عدالتوں کی طرف ہونے والی سزاؤں کے بعد انہیں موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ ایرانی انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ ایک سال کے دوران کرد اور عرب برادری کے 44 سیاسی کارکنوں کو بھی موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

Watch Live News

مقبوضہ کشمیر میں عید کے دوسرے روز بھی ہزاروں کشمیریوں کا احتجاج

28 Jun, 2017 اب تک

مقبوضہ کشمیر میں عید کے دوسرے روز بھی ہزاروں کشمیریوں کا احتجاجسرینگر: ( 28 جون 2017) مقبو ... مزید

ایمسٹرڈم: مودی کے دورے پر ہالینڈ میں کشمیریوں اور سکھوں کا مظاہرہ

28 Jun, 2017 اب تک

ایمسٹرڈم: مودی کے دورے پر ہالینڈ میں کشمیریوں اور سکھوں کا مظاہرہایمسٹرڈم: (28 جون 2017) ب ... مزید

سکم میں روڈ کی تعمیر بند کرانے کی کوشش پر بھارتی فوج کو منہ کی کھانی پڑی

28 Jun, 2017 اب تک

سکم میں روڈ کی تعمیر بند کرانے کی کوشش پر بھارتی فوج کو منہ کی کھانی پڑیسکم: (28 جون 2017) ... مزید

ڈیٹرائٹ: امریکی وفاقی جج نے تمام عراقیوں کی ملک بدری روک دی

28 Jun, 2017 اب تک

ڈیٹرائٹ: امریکی وفاقی جج نے تمام عراقیوں کی ملک بدری روک دیڈیٹرائٹ: (28 جون 2017) امریکی و ... مزید

برطانیہ، یورپ سمیت دیگر ممالک میں سائبر حملہ

28 Jun, 2017 اب تک

برطانیہ، یورپ سمیت دیگر ممالک میں سائبر حملہلندن:(26جون،2017)برطانیہ اور یورپ کے دیگر ممال ... مزید

فیس بک کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے بڑھ گئی

28 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

فیس بک کا آغاز ہاورڈ یونیورسٹی کے طالب علموں کی ایک سماجی ویب سائٹ کے طور پر سن 2004 میں ہ ... مزید

ڈونلڈ ٹرمپ اور مودی ملاقات کے دوران کشمیری اور سکھ برادری کا احتجاج

28 Jun, 2017 اب تک

ڈونلڈ ٹرمپ اور مودی ملاقات کے دوران کشمیری اور سکھ برادری کا احتجاجواشنگٹن: (27 جون 2017)  ... مزید

روس اور یوکرین سرکاری اور کاروباری اداروں پر سائبر حملے

28 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

انفارمیشن ٹیکنالوجی کے ماہرین نے سائبر حملے میں استعمال کیے جانے والے وائرس کی شناخت رین س ... مزید

ٹرمپ نے بھارت کو سچا دوست قرار دے دیا

27 Jun, 2017 اب تک

ٹرمپ نے بھارت کو سچا دوست قرار دے دیاواشنگٹن: (27 جون 2017)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا ... مزید

میگا ونڈ پاور ٹربائن 100 منزلہ عمارت جتنی بلند

27 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

میگا ٹربائن بنانے والی کمپنیوں کا کہنا ہے کہ بڑی ٹربائن سے بجلی کی فی میگا واٹ پیداواری اخ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB