سلمان خان نے دریا دلی کی ایک اور مثال قائم کردی

19 May, 2017 نیو
دبئی: بالی ووڈ دبنگ سلمان خان جہاں تحفے تحائف دینے اور ساتھی اداکاروں کی مدد کرنے کے حوالے سے بھی شہرت رکھتے ہیں تو وہیں اپنے ساتھ رہنے والے لوگوں کا بھی خاص خیال کرتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنے باڈی گارڈز کو مزے کروا دیئے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان اپنے ساتھ سائے کی طرح رہنے والے باڈی گارڈز پر مہربان ہو گئے ہیں اور اپنے 15 محافظوں کو ذاتی خرچ پر دبئی کی سیر و سیاحت کے لیے ساتھ لے گئے ہیں جہاں انہیں سیر و تفریح کے ساتھ ساتھ شاپنگ بھی کرائیں گے۔ واضح رہے کہ بالی ووڈ اسٹار سلمان خان اپنی فلم ”ٹائیگر زندہ ہے“ کی شوٹنگ کے سلسلے میں دبئی میں موجود ہیں۔

Watch Live News

دیدار کی طویل عرصے بعد تقریب میں پرفارمنس

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ دیدار نے طویل عرصے بعد تقریب میںاپنے فن کامظاہر ہ کرکے شائقین س ... مزید

نصیبولعل آوازکا جادو جگانے ناروے چلی گئیں

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکارہ نصیبولعل اپنی آوازکاجادوجگانے کےلئے ناروے کے دورے پرچلی گ ... مزید

فن پاروں کی نمائش کل ہو گی

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے زیراہتمام لاہورآرٹس کونسل کے تعاون سے ... مزید

انوشکا شرما ورات کوہلی سے ملنے کیلئے سری لنکا جا پہنچیں

18 Aug, 2017 نیو

ممبئی : مایہ ناز بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنے عاشق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہ ... مزید

حکومت دم توڑ تی میوزک انڈسٹری و گلوکاروں کیلئے اقدامات کرے، سجاد

18 Aug, 2017 نیو

لاہور : مایہ ناز پاکستان گلوکار سجاد علی نے موجودہ دور کے گانوں کو بیکار کی اوچھ کود قرار  ... مزید

بھارتی ریاست کیرالہ میں سنی لیون کا تاریخی استقبال

18 Aug, 2017 نیو

ممبئی: بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیونی نے شہرت میں بھارتی سیاستدان کو بھی پیچھے چھوڑ  ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB