عالمی عدالت جانے سے پہلے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا چاہئے تھا: یوسف رضا گیلانی

20 May, 2017 اب تک
عالمی عدالت جانے سے پہلے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا چاہئے تھا: یوسف رضا گیلانیملتان: (19 مئی 2017) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ کلبھوشن یادیو کے مسئلے کے حوالے سے انٹرنیشنل کورٹ آف جسسٹس میں جانے سے قبل پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا چاہیے تھا۔حضرت موسیٰ پاک شہید کے 428 ویں عرس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی نے کہا کہ حکومت کو عالمی عدالت میں جانے سے قبل پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا چائیے تھا۔ ہم اپنے دور حکومت میں ریمنڈ ڈیوس کا معاملہ بھی پارلیمنٹ میں لائے تھے، کلبوش پر ابھی عالمی عدالت کا حتمی فیصلہ نہیں آیا، اس لئے کلبھوشن کے معاملے پر فوراً قومی اسمبلی کا ان کیمرہ اجلاس بلایا جائے۔ ایک سوال کے جواب میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ لگتا ہے کہ بغیر کسی تیاری کے عجلت میں کیس عالمی عدالت میں لڑا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ آنے والے بجٹ کے حوالے سے 24 مئی کو پری بجٹ سیمنار بلا رہے ہیں اور اس کی سفارشات قومی اسمبلی کو بھجوائی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ 2018 کا الیکشن بہت اہم ہے اس سے قبل پارٹی کی تنظیم سازی مکمل کر لی جائے گی۔ انتخابات اپنے وقت پر ہوتے دکھائی دیتے ہیں، میں نے کس حلقہ سے الیکشن لڑنا ہے اس بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔یہ بھی پڑھئےعالمی عدالت نے کلبھوشن کی پھانسی پر عملدر آمد روک دیایوسف رضاگیلانی کا ایبٹ آباد کمیشن رپورٹ منظرعام پر لانے کا مطالبہ

Watch Live News

پارا چنار دھماکوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد سڑسٹھ ہو گئی، دہشتگردی کی کارروائی کے بعد علاقے کی فضا سوگوار ہے

25 Jun, 2017 نوائے وقت

دہشتگردوں نے جمعۃ الوداع کو خون میں نہلا دیا، امن دشمنوں نے پارا چنار کے طوری بازار میں تی ... مزید

دہشت گرد اپنی بزدلانہ کارروائیوں سے قوم کا حوصلہ پست نہیں کرسکتے، دہشتگردی کا راستہ روکنے کیلئے سرحدوں پر نگرانی سخت کرنا ہو گی: وزیر داخلہ چودھری نثار

25 Jun, 2017 نوائے وقت

وزیر داخلہ چودھری نثار نے چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر، ڈی جی رینجرز سندھ میجر ... مزید

آپریشن ردالفساد: پشاور میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، پولیس اور فورسز کی کارروائی میں تین دہشتگرد مارے گئے

25 Jun, 2017 نوائے وقت

ملک بھر سے دہشتگردوں کے خاتمے کیلئے آپریشن ردالفسار کے تحت کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ آئ ... مزید

پاکستانی فلم ’یلغار‘ 22 ممالک میں ریلیز ہو گی

25 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

’یلغار‘ جیسا کہ نام سے ظاہر ہے مارڈھاڑ اور جنگ مناظر والی فلم ہے جس میں دہشت گردوں کے خلاف ... مزید

آرمی چیف کا افغانستان سے ”ڈومور “ مطالبہ

25 Jun, 2017 نیو

اسلام آباد: چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج نے دہشت گردی کے خلا ... مزید

کوئٹہ میں ٹریفک پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والے ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کو پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا

25 Jun, 2017 نوائے وقت

کوئٹہ میں ٹریفک اہلکار عطاء اللہ کو دوران ڈیوٹی گاڑی سے کچل دینے والے ایم پی اے مجید اچکزئ ... مزید

چینی وزیرخارجہ کی سرتاج عزیر سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

25 Jun, 2017 اب تک

چینی وزیرخارجہ کی سرتاج عزیر سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیالاسلام آباد 🙁 24جون،20 ... مزید

قطرنےسعودی اتحاداورعرب ممالک کےمطالبات مسترد کردیئے

25 Jun, 2017 نوائے وقت

قطر کےساتھ تعلقات بحال کرنےکےلیےسعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات اور بحرین نےقطرسےتیرہ مطا ... مزید

پاناما کا فیصلہ وزیراعظم نواز شریف کو ہی نہیں کرپشن کے بڑے بڑے برج الٹ دے گا، قوم پاناما فیصلے کے بعد بدلا ہوا پاکستان دیکھے گی: عمران خان

25 Jun, 2017 نوائے وقت

عمران خان سے بابر اعوان نے بنی گالہ میں ملاقات کی، ملاقات میں نعیم الحق، شاہ فرمان اورحمزہ ... مزید

ملک کی سلامتی اور تحفظ کیلئے پُرعزم ہیں: آرمی چیف قمر جاوید باجوہ

25 Jun, 2017 چینل24

راولپنڈی: (24 نیوز): آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت اہم اجلاس، ملک بھر کی سیکو ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB