پاکستان میں نوکیا 3310 کی قیمت دیگر ممالک سے زیادہ

18 Jun, 2017 نیو
لاہور: مایہ ناز موبائل فون کمپنی نوکیا کا شاندار کو جدید موبائل فون 3310 پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا ہے تاہم اس کی قیمت دیگر ممالک مقابلےزیادہ ہے۔ایچ ایم ڈی گلوبل پاکستان کے کنٹری ہیڈ کامران خان کے مطابق کمپنی نے پاکستان میں اس فون کو ریلیز کرنے کا فیصلہ صارفین کے کے جوش و خروش کو دیکھ کر کیا، جو فروری میں موبائل ورلڈ کانگریس میں اسے متعارف کرائے جانے کے بعد سامنے آیا۔پاکستان میں اس کی قیمت 6490 روپے رکھی گئی جبکہ یورپی ممالک میں یہ 49 یورو (5800 پاکستانی روپے کے لگ بھگ) میں فروخت ہورہا ہے۔نوکیا 3310کا یہ نیا ماڈل پرانے ورژن سے کچھ زیادہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس نہیں مگر اب کی بار یہ کلر اسکرین، کیمرہ، مائیکرو یو ایس بی چارجنگ پورٹ، ہیڈفون جیک، 16 ایم بی اسٹوریج، مائیکرو ایس ڈی کارڈ سلاٹ، بلیوٹوتھ اور 2.5 جی انٹرجیٹ جیسے اضافے ضرور کیے گئے ہیں۔چار رنگوں سرخ، پیلے، گہرا نیلا اور گرے میں دستیاب فون کی خاص بات اس کی بائیس گھنٹے تک لگاتار ٹاک ٹائم والی بیٹری ہے جو ایک بار چارج ہونے پر 31 دن کا اسٹینڈ بائی ٹائم دیتی ہے۔

Watch Live News

پیپلز پارٹی کے ایک اور سیاسی پنچھی نے گھونسلہ چھوڑنے کی تیاری کرلی

22 Jun, 2017 نوائے وقت

پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے سینٹر منتخب ہونے والے بابر اعوان نے سینٹ سے مستعفی ہونے کا ف ... مزید

عامر خان نے نئی فلم کیلئے 50 کلو وزن گھٹار لیا

22 Jun, 2017 نیو

ممبئی : با لی ووڈ سپر سٹار عامر خان اکثر اپنی فلم کی مناسبت سے اپنا حلیہ تبدیل کر تے دکھائ ... مزید

لاڑکانہ پولیس کی کارروائیاں، تین مطلوب اور روپوش ملزمان گرفتار، اسلحہ و منشیات برآمد

22 Jun, 2017 نیو

لاڑکانہ : لاڑکانہ پولیس نے ضلع کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کرتے ہوئے بھتہ خوری، پولیس م ... مزید

پاکستان بھر میں لیلتہ القدر کی مناسبت سے مساجد میں محافل کا انعقاد

22 Jun, 2017 چینل24

اسلام آباد (24 نیوز): پاکستان بھر میں ستائیسویں رات کی مناسبت سے مساجد میں محافل کا انعقا ... مزید

افغانستان اور آئر لینڈ کو ٹیسٹ ٹیم کا درجہ مل گیا

22 Jun, 2017 نیو

دبئی :آئی سی سی نے افغانستان اور آئر لینڈ کو ٹیسٹ سٹیسٹس کا درجہ دیدیا ۔آئی سی سی کانفرنس  ... مزید

شمالی کوریا نے ڈونلڈ ٹرمپ کونفسیاتی مریض قرار دیدیا

22 Jun, 2017 نیو

سئیول: شمالی کوریا نے جمعرات کو دئیے گئے اپنے ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ کونفسیاتی مریض کا لق ... مزید

گلگت بلتستان کے ڈاکٹروں کا احتجاج رنگ لے آیا

22 Jun, 2017 نیو

سکردو: بلتستان کے ڈاکٹروں کا احتجاج رنگ لے آیا،صوبائی وزارت صحت نے غلطی کا اعتراف کر لیا، ... مزید

امریکی وزٹ ویزے کا حصول مزید مشکل ہوگیا

22 Jun, 2017 وائس آف امریکہ اردو

حال ہی میں امریکی انتظامیہ نے ویزے کے پراسس میں گذشتہ پانچ برسوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس اور ... مزید

امریکہ نے چین کو شمالی کوریا پردباﺅ مزید بڑھانے کا کہہ دیا

22 Jun, 2017 نیو

واشنگٹن: امریکہ نے واشنگٹن میں بدھ کے دن ہونے والے چین کے ساتھ اعلی سطحی مذاکرات میں چین پ ... مزید

نشئی شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد ، چھریوں کے وار ، سر کے بال بھی کاٹ دیئے

22 Jun, 2017 نیو

لاہور: لاہور میں نشئی شوہر نے بیوی کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد سر کے بال بھی کاٹ ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB