میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 25 جولائی کو

image
سرگودھا:بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکینڈری ایجوکیشن سرگودھا کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحانات کے نتائج کا اعلان 25 جولائی کو ہوگا۔

ذرائع کے مطابق سرگودھا بورڈ کے تحت میٹرک امتحانات کے نتائج کا اعلان 25 جولائی کو ہوگا، اس حوالے سے انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ امتحانات میں پوزیشن ہولڈرز میں انعامات کی تقسیم کے سلسلہ میں خصوصی تقریب سرگودھا بورڈ کے دفتر میں منعقد ہوگی، جس میں پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.