مردان: انٹر کے سالانہ نتائج کا اعلان

01 Aug, 2017 ہماری ویب
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے ثانوی و اعلیٰ ثانوی بورڈ مردان نے آج یکم اگست 2017 کو انٹر کے تمام گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2017 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے-

مردان بورڈ کی جانب سے ان نتائج کا اعلان دوپہر دو بجے کیا گیا ہے-
 

Click here for Online Academic Results

Watch Live News

Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB