سائنس و جنرل گروپ کے اسکروٹنی فارم کی تاریخوں کا اعلان

09 Aug, 2017 ہماری ویب
ثانوی تعلیمی بورڈکراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کے اعلامیہ کے مطابق سالانہ امتحانات جماعت دہم سائنس و جنرل گروپ (ریگولراور پرائیویٹ) 2017 کے اسکروٹنی فارم 9اگست سے 15ستمبر 2017تک جمع کئے جائیں گے۔

انہوں نے طلبا وطالبات کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اسکروٹنی فارم نیشنل بینک ، حبیب بینک لمیٹڈ، عسکری کمرشل بینک اور یونائیٹڈ بینک لمیٹڈ کی بورڈ آفس کی برانچوں میں جمع کروا سکتے ہیں۔
 

Click here for Online Academic Results

Watch Live News

Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB