پشاور زلمی اب چینی دوستوں کو کرکٹ کھیلنے کے گُر سکھائے گی

image
پشاور زلمی اب چین میں بھی دوستی کے رنگ بکھیر کر چینی دوستوں کو کرکٹ کھیلنے کے گر سکھائے گی

پاکستان سپر لیگ چیمین پشاور زلمی پاکستان اور چین کے درمیان عظیم دوستی کے رشتے کو مزید مضبوط کرے گی ۔پشاور زلمی کے چئیرمین جاوید آفریدی چینی حکام کی دعوت پر آئندہ ماہ چین کا دورے کریں گے اور چین کرکٹ بورڈ کے ساتھ مل چین میں کرکٹ کے فروغ کے حوالے سے پلان ترتیب دیں گے۔
 

پاکستان کے دورے پر آنیوالے چینی مہمان Mr. Wang Weiguang
President Of Chinese Academy Of Social Sciences China
اور Ms. Zhao Baige
Vice-Chair NPC, Chair Advisory Committee of CASS- RDI Project (CPEC)
نے لاہور میں پشاور زلمی کے چئیرمین جاوید آفریدی سے ملاقات کی۔ معزز چینی مہمانوں نے پی ایس ایل میں پشاور زلمی کی کامیابی پر جاوید آفریدی کو مبارکباد دی اور ساتھ ہی انہیں چین میں کرکٹ کے فروغ کے حوالے سے دورہ چین کی دعوت دی ۔جاوید آفریدی نے شکریہ کے ساتھ دعوت قبول کرلی ۔چئیرمین پشاور زلمی آیندہ ماہ چین کا دورہ کرے چینی کرکٹ بورڈ کے حکام سے ملاقات کریں گے.تمام پاکستان کی طرح پشاور زلمی کو بھی ہمالیہ سے کے پہاڑوں سے بلند پاک چین دوستی پر فخر ہے اور اس عظیم دوستی کو مزید مضبوط کرنے میں پشاور زلمی اپنا کردار ادا کرے گی-

中巴友谊万岁 (پاک چین دوستی زندہ باد )

(یہی خبر چینی زبان میں)
“PSL冠军白沙瓦zalmi”促进社会走廊倡议在中国板球。”巴基斯坦中国友谊万岁”的口号,高唱着每一个巴基斯坦和中国的哥哥温暖的心。与巴基斯坦超级联赛冠军白沙瓦zalmi精神促进板球在中国。王伟光先生(中国社会科学院中国总裁)和赵女士副主席全国人大代表、主席顾问委员会卡斯- RDI项目(CPEC)在拉合尔。中国代表团祝贺白沙瓦zalmi PSL标题。Javed Afridi先生向中国代表,白沙瓦zalmi将帮助和促进中国板球。贾韦德Afridi也接受邀请的中国朋友。白沙瓦zalmi主席将访问中国板球协会在参观兄弟国家将帮助发展板球在中国提供全面的支持。白沙瓦zalmi媒体部

中巴友谊万岁 (پاک چین دوستی زندہ باد )


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.