امریکہ میں ”الٹرافاسٹ وائی فائی“ کا کامیاب تجربہ

11 Aug, 2017 نیو
نیویارک : امریکی سائنسدانوں نے وائی فائی سے سو گنا تیز الٹرا فاسٹ وائی فائی کا کامیاب تجربہ کر لیا جس سے ڈیٹا کو انتہائی تیزی سے ارسال کیا جاسکتا ہے۔امریکا کی براون یونیورسٹی کے اسکول آف انجینئرنگ کے سائنسدان اس ٹیکنالوجی کی تیاری پر کام کررہے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ ہم نے علیحدہ علیحدہ ڈیٹا اسٹریم ٹرانسمیشن کیلئے ٹیرا ہرٹز ویوز کو استعمال کیا جو کہ بہت تیز رفتار ہے جبکہ اس میں خامیوں کی شرح نہ ہونے کے برابر ہے۔انہوں نے روایتی مائیکرو ویوز کی بجائے ٹیرا ہرٹز ویوز کو استعمال کرکے 50 گیگا بائٹ فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا کو ٹرانسفر کیا۔بیشتر وائرلیس نیٹ ورکس میں زیادہ سے زیادہ رفتار 500 میگا بائٹس فی سیکنڈ ہوتی ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ پہلی بار ہے کہ اس طرح کی ویوز کو حقیقی ڈیٹا کی ٹرانسمیشن کے لیے استعمال کیا گیا اور ہمارے نتائج ثابت کرتے ہیں کہ مستقبل میں ٹیرا ہرٹز وائرلیس نیٹ ورکس کام کررہے ہوں گے۔موجودہ وائس اور ڈیٹا نیٹ ورکس میں مائیکرو ویوز کو استعمال کیا جاتا ہے جو سگنلز کو وائرلیس طریقے سے منتقل کرتے ہیں ان تجربات کے نتائج کو جریدے نیچر کمیونیکشن میں شائع کیا گیا۔

Watch Live News

جو کام فیس بک اور واٹس ایپ نہ کر سکے وہ سنیپ چیٹ نے کر دکھایا زبردست فیچر متعارف

17 Aug, 2017 نیو

نیویارک:سنیپ چیٹ نے پوکیمون کے شائقین کے لیے پکاچو فلٹر متعارف کرایا ہے۔بلاشبہ پکاچو پوکیم ... مزید

دنیا بھر بل گیٹس کے مداحوں کیلئے انتہائی اہم خبر اثاثوں میں کمی، کتنی دولت رہ گئی ؟ جان کر آپ پریشان ہو جائیں گے

17 Aug, 2017 نیو

نیویارک: مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے اپنے اثاثوں کا پانچ فیصد ... مزید

سنیپ چیٹ نے نیا زبردست فلٹر متعارف کرادیا

17 Aug, 2017 نیو

نیویارک:سنیپ چیٹ نے پوکیمون کے شائقین کے لیے پکاچو فلٹر متعارف کرایا ہے۔بلاشبہ پکاچو پوکیم ... مزید

بل گیٹس نے اپنی دولت کا بڑا حصہ عطیہ کر دیا

17 Aug, 2017 نیو

نیویارک: مائیکروسافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے اپنے اثاثوں کا پانچ فیصد ... مزید

نوکیا نے سام سنگ اور ایپل کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی پہلا اینڈرائیڈ سمارٹ فون متعارف

17 Aug, 2017 نیو

ہیلسنکی: موبائل فون کی دنیا کی مایہ ناز کمپنی نوکیا نے پہلی بار اپنا فلیگ شپ اینڈرائڈ سمار ... مزید

نوکیا کا پہلا فلیگ شپ سمارٹ فون ”نوکیا 8 “ متعارف

17 Aug, 2017 نیو

ہیلسنکی: موبائل فون کی دنیا کی مایہ ناز کمپنی نوکیا نے پہلی بار اپنا فلیگ شپ اینڈرائڈ سمار ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB