فلم” اے جنٹلمین“ میں سدھارتھ کی آواز میں گیت شامل

13 Aug, 2017 نیو
ممبئی : بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا نے اداکاری کے ساتھ گلوکاری بھی شروع کر دی۔ سدھارتھ ملہوترا نے اپنی فلم” اے جنٹلمین“کا ایک گیت ” بندوق میری لیلا“ اپنی آواز میں ریکارڈ کروایا ہے جس کی موسیقی مشہور موسیقار سچن جگر نے ترتیب دی ہے۔ کرن جوہر کی فلم”سٹوڈنٹ آف دی ایئر“ سے بالی ووڈ کریئر کا آغاز کرنےوالے سدھارتھ کی نئی فلم رواں ماہ ریلیز ہوگی۔

Watch Live News

نشے میں ٹن سجل علی کی شرمناک حرکات

18 Aug, 2017 چینل-٥

لاہور (ویب نیوز) اداکارہ سجل علی کی تصویر سے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا۔ پاکستانی شک ... مزید

بھارتی شاعر گلزار کی82 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

18 Aug, 2017 نیو

لاہور:بھارت کے معروف شاعر گلزر احمد کی آج 82ویں برسی منا جارہی ہے۔گلزار پاکستان کے شہر جہ ... مزید

کتر ینہ کیف کی آنند کمار کے ساتھ طویل ملاقاتوں کی خبریں منظر عام پر

18 Aug, 2017 نیو

ممبئی: معروف بھارتی اداکار ہر تیک روشن آج کل اپنی نئی فلم "سوپر 30" کی تیاری میں مصروف ہی ... مزید

دیدار کی طویل عرصے بعد تقریب میں پرفارمنس

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ دیدار نے طویل عرصے بعد تقریب میںاپنے فن کامظاہر ہ کرکے شائقین س ... مزید

نصیبولعل آوازکا جادو جگانے ناروے چلی گئیں

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکارہ نصیبولعل اپنی آوازکاجادوجگانے کےلئے ناروے کے دورے پرچلی گ ... مزید

فن پاروں کی نمائش کل ہو گی

18 Aug, 2017 نوائے وقت

لاہور(کلچرل رپورٹر)پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے زیراہتمام لاہورآرٹس کونسل کے تعاون سے ... مزید

Load More
Post Your Comments
Select Language:    
MORE ON NEWS
MORE ON HAMARIWEB