منشیات فروش کو 3 سال سات ماہ قید کی سزا

13 Aug, 2017 نوائے وقت
لاہور ( اپنے نامہ نگار سے) انسداد منشےات کی خصوصی عدالت نے منشےات کے مقدمہ مےں گرفتار ملزم کو تےن سال سات ماہ قےد کی سزا کا حکم دےا ہے ملزم جعفر سے دو کلو آ ٹھ سو نوے گرام ہےر وئن بےرون ملک سمگل کر نے کی کوشش کر تے ہوئے ائےر پورٹ سے گرفتار ہو اتھا فاضل جج نے ملزم کو تےن سال سات ماہ قےد تڑ تالےس ہزار روپے جرمانہ عدم ادائےگی پر مذےد دو ماہ پچےس دن قےد کی سزا کا حکم دےا ہے
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: