گلوبل وارمنگ: حالیہ تباہ کن سمندری طوفانوں کا سبب

13 Sep, 2017 وائس آف امریکہ اردو
پروفیسر ایندرس لیورمین کہتے ہیں کہ اس بارے میں طبعیات بہت واضح ہے کہ سمندری طوفان، اپنی تباہ کن طاقت گرم سمندر سے حاصل کرتے ہیں۔واشنگٹن —آب و ہوا سے متعلق کئی سائنس دانوں کا اس پر اتفاق ہے کہ حالیہ دنوں میں امریکہ کو ہاروی اور ارما نامی جن دو بہت بڑے اور انتہائی شدید طوفانوں کا سامنا کرنا پڑا اور جن کی وجہ سے اربوں ڈالر کے معاشی نقصانات کے ساتھ ساتھ درجنوں قیمتی جانیں بھی ضائع ہوئیں، گوبل ورامنگ کا نتیجہ تھے، تاہم ابھی وہ یہ بات کہنے سے ہچکچا رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ یہ بظاہر سمندری بادو باراں کے طوفان تھے لیکن درحقیقت وہ کرہ ارض کے بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کا ردعمل تھے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: