کراچی کے بدحال روہنگیا: نہ شہری ہیں نہ پناہ گزین

13 Sep, 2017 وائس آف امریکہ اردو
ملکی پالیسی کے مطابق ’’روہنگیا ۔۔’پناہ گزینوں‘ یا ’مہاجرین‘ کی شرائط پر پورے نہیں اترتے‘‘۔۔ لیکن، حکومت نے کیونکہ یہ واضح نہیں کیا کہ بے وطن لوگوں کے کیا حقوق ہیں، اس لئے پاکستان میں موجود روہنگیا افراد کا مستقبل غیر یقینی کا شکار ہےکراچی —ارکان آباد، کراچی کی ایسی بستی ہے جہاں دور دور تک روہنگیا برادری رہتی ہے۔ 1962 میں سابق صدر ایوب خان نے اس وقت کے ’برما‘ سے آنے والے روہنگیا لوگوں کے لئے آباد کی تھی۔بستی کے ایک دیرینہ رہائشی، سماجی کارکن اور ’روہنگیا سالیڈیرٹی آرگنائزیشن‘ کے ترجمان نور حسین ارکان نے وائس آف امریکہ کو بتایا ہے کہ: ’’ اس دور میں روہنگیا برادری برما سے ہجرت کرکے مشرقی پاکستان کے شہر چٹاگانگ آیا کرتی تھی۔ یہاں سے لوگ بحری جہازوں سےکراچی آیا کرتے تھے ۔‘‘ارکان آباد کا ایک منظر
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: