آزادی کپ کا دوسرا میچ،پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

13 Sep, 2017 چینل24
(24نیوز):آزادی کپ (Azadi cup)کا دوسرا پرچوش ٹی ٹونٹی میچ، پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا ، سرفراز الیون دو تبدیلیون کے ساتھ میدان میں اترے گی۔فاف ڈپلیسی الیون اور سرفراز الیون دوسرے میچ کیلئے میدان میں اترنے کو تیار ہیں۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ قومی ٹیم میں آض فہیم اشرف کی جگہ محمد نواز کھیلیں گے جبکہ حسن علی کی جگہ عثمان شنواری ٹیم کا حصہ ہوں گے۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: