کراچی: پری انجینئرنگ اور سائنس جنرل سال دوم کے نتائج

22 Sep, 2017 ہماری ویب
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سائنس گروپ پری انجینئرنگ اورسائنس جنرل سال دوم کے سالانہ امتحانات 2017؁ء کے نتائج کا اعلان بروز پیر مورخہ 25 ستمبر2017؁ء کو دوپہر 03:00 بجے گورنمنٹ سر سید گرلز کالج ، ناظم آباد کراچی کے آڈیٹوریم میں کیا جائیگا ۔

میڈیا کے نمائندے نتائج کی کاپی کالج آڈیٹوریم میں ہی حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکیں گے-
 

Click here for Online Academic Results

 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: