معروف ہالی ووڈ اداکاروں کی چند سالوں میں کیا حالت ہو گئی ، حیران کن تصاویر منظر عام پر

image

نیویارک:کہا جاتا ہے عمر کے ساتھ ساتھ حسن بھی ماند پڑ جاتا ہے لیکن ہالی ووڈ اداکاروں نے اس بات کو غلط ثابت کر دیا ہے۔ معروف ہالی ووڈ اداکاروں کی ایسی تصاویر منظر عام پر آگئیں ہیں جو آپ کو حیران کر دیں گی ۔
جلیانہ مورے

جو کہ 56 سال کی ہیں وقت کے ساتھ ساتھ مزید خوبصو رت ہو گئیں ہیں۔ان کی خوبصورتی کا راز یوگا ہے انہوں کا کہا ہے کہ میں اپنا خیال رکھتی ہوں اس وجہ سے عمر کے ساتھ میرے حسن میں اضافہ ہو رہا ہے۔


41چارلیز تھرون نے کہا ہے کہ ان کے چہرے پر موجود چھائیاں ان کو شرمندہ نہیں کرتیں یہ ان کی دانائی اور ذہانت کی علامت ہیں ۔ چارلیز تھرون ہالی ووڈ کی بہت معروف اداکارہ ہیں ۔انہوں نے اپنی اعلی کارکردگی کے باعث لاکھوں دلوں میں اپنی جگہ بنائی تھی۔

ول سمتھ جو کہ48 سال کے ہیں کہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کو بھاگنا اور کتابیں پڑھنا پسند ہیں اور ان کی کم عمری کی وجہ بھی یہی ہے۔


شیرون سٹون نے کبھی بھی پلاسٹک سرجری کرنے کوشش نہیں کی ان کا کہنا ہے کہ عمر کہ اثرات انسانی پر رونما ہو تے ہیں59سال کے ہونے باوجود وہ آج بھی حسین اور جوان نظر آتی ہیں۔


گیون سٹیفانی47 سال کی ہیں اور وہ اپنی جوانی سے زیادہ اب خوبصورت نظر آتی ہیں ۔ انہوں نے بتا یا ہے کہ ان کی خوبصورتی کی وجہ اچھی خوراک اور روزش ہیں ۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں اپنا بہت خیال رکھتی ہوں اس وجہ سے میں پر گرزتے دن کے ساتھ میں حسین ہوتی جا رہی ہوں ۔


سنڈرا بلیک ہالی ووڈ کی بہت معروف اداکارہ ہیں ۔وہ 52 سال کی ہیں لیکن ان کا حسن و جمال قابل دید ہے۔


بین افلیک نے کہا کہ میری ماں نے سیکھایا ہے کہ ہر حال میں اپنا خیال رکھنا چائیے اس لیے میں 44سال کا ہونے کے باوجود اپنی صحت کا خیال رکھتا ہوں۔


About the Author:

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.