کامرس پرائیوٹ گروپ اور ہوم اکنامکس کے نتائج

02 Oct, 2017 ہماری ویب
اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کامرس پرائیوٹ گروپ سال دوم اور ہوم اکنامکس سال اول کے سالانہ امتحانات 2017؁ء کے نتائج کا اعلان بروز منگل مورخہ 3 اکتوبر 2017؁ء کو دوپہر 02:00 بجے انٹر بورڈ آفس میں ہی کیا جائیگا ۔

 اس موقع پر انٹر بورڈ آفس میں ہی پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد بھی ہوگا- یہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکیں گے-

Click here for Online Academic Results

 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: