نوکیا 9 کی اہم تفصیلات لیک ہوگئیں

image
نوکیا کمپنی کے اسمارٹ فون نوکیا 7 اور نوکیا 8 کو متعارف کروائے چند ہفتے ہی گزرے ہیں کہ کمپنی کی جانب سے نوکیا 9 کی تیاری سے متعلق لیکس سامنے آ گئی ہیں۔

فون کی تفصیلات کے ساتھ ساتھ اسکی تصویر بھی لیک ہو گئی ہے جسکے مطابق فون میں ڈوئل کیمرہ ہمپ دیا گیا ہے۔ فون میں 5.5 انچ امولڈ ڈسپلے ، فنگر پرنٹ سینسر ، گلاس بیک ، 6/8 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج دیے جانے کا امکان ہے۔ یہ بھی رپورٹس ہیں کہ یہ کمپنی کا پہلا اسمارٹ فون ہو گا جو آئرس اسکینر کو سپورٹ کرے گا۔ فون کی قیمت 750یورو تک ہونے کا امکان ہے اور اسے 2018 کے اوائل میں پیش کیا جائے گا۔

Nokia 9 Spec


 


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.