کراچی: نویں جماعت کے سائنس گروپ ریگولر 2017 کے نتائج

02 Nov, 2017 ہماری ویب
کراچی ……ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کے مطابق سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ پارٹ ون (نہم جماعت) سائنس گروپ ریگولر 2017کے امیدواروں کے نتائج کا اعلان جمعہ 3نومبر2017کو صبح11بجے کیا جا رہا ہے۔

یہ نتائج ہماری ویب پر بھی دیکھے جاسکیں گے-

Click here for Online Academic Results

 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: