نہم جماعت کے امتحانی فارمز بغیر لیٹ فیس 24 نومبر تک جمع ہوں گے

image
ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین کے اعلامیہ کے مطابق سیکنڈری اسکول سرٹیفکیٹ پارٹ ون (نہم جماعت) کے امتحانی فارمز بغیر لیٹ فیس کے 24نومبر 2017تک جمع کروا ئے جا سکتے ہیں۔

 انہوں نے کہا کہ طلباء وطالبات اور ان کے والدین کو سہولت کرنے کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے ۔ اسکولوں کے سربراہان کو متنبہ کیا جاتا ہے کہ جلد ہی امتحانی فارمز جمع کروا دیں اس کے بعد پہلے سے دیئے گئے شیڈول کے مطابق امتحانی فارمز لیٹ فیس کے ساتھ جمع کئے جائیں گے۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.