مہوش حیات نے اپنے بال کٹوا لئے

image

کراچی: پاکستانی فلم و ڈراموں کی مایہ ناز اداکارہ مہوش حیات نے اپنے بال کٹوا لیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اپنی گزشتہ سپر ہٹ فلم ”پنجاب نہیں جاوں گی“ کی کامیابی کے بعد اداکارہ جلد ایک نئے پراجیکٹ پر کام شروع کریں گی۔ تاہم ممکن ہءکہ انہوں نے اپنے پراجیکٹ کیلئے انہوں نے بال کٹوائے ہیں ۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو بھی شیئر کی اور لکھا کہ ”مجھے ذاتی طور پر لمبے بال پسند ہیں مگر میرے بال مسلسل ڈرائی اور کرلنگ کی وجہ سے مرجھا گئے تھے، جو آپ ویڈیو کے شروع میں دیکھ سکتے ہیں۔



About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.