شاہ رخ نے دیپکا کو کیوں آبدیدہ کر دیا؟ ویڈیو وائرل

image

ممبئی: بالی ووڈ لنگ شاہ رخ نے اداکارہ دیپکا کو آبدیدہ کر دیا ۔اداکارہ اپنے آنسوؤں پر قابو نہ رکھ پائیں اور شو میں زاروقطار رو پڑیں ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کے شو میں دیپکا نے بطور مہمان شر کت کی تھی۔شو کے دوران دیپکا نے اپنی بپچن سے لے کر بالی ووڈ انڈسٹری میں اپنا نام بنا نے کے تمام قصے سنائے ۔خاص کر کہ وہ کب ڈپریشن کا شکار ہوئیں اور کیسے اداکارہ نے ڈپریشن کا مقابلہ کیا۔


About the Author:

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.