محمود خان اچکزئی نے فلسطین کے حق میں قرارداد کی مخالفت کر دی

07 Dec, 2017 روزنامہ اوصاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے فلسطین کے حق میں قومی اسمبلی میں منظور ہو نے والی قرار داد کو حکومت کی جلد بازی قرار دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل 29نیوز کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں فلسطین کے --> حق میں قرار داد منظوری ایک نا پختہ اور نا بالغ ذہنیت کا فیصلہ تھا۔انھوںنے کہا کہ اس اقدام سے پتہ چلتا ہے کہ ہم میچور نہیں ہیں۔اس بارے میں پہلے او آئی سی اجلاس کا انتظار کرنا چاہیے تھا۔انھوںنے ایوان میں خالی کرسیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے مسئلے پر بات ہورہی ہے اور ایوان کی حالت دیکھیں۔
 

Watch Live News

 مزید خبریں 
« مزید خبریں
Post Your Comments
Select Language: