گورنمنٹ اسکولوں کے انرولمنٹ فارمز لیٹ فیس کے ساتھ وصول

image
کراچی …… ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے تمام گورنمنٹ بلدیہ،میونسپل کارپوریشن اور محکمہ محنت کے ماتحت آنے والے اسکولوں کو آگاہ کیا ہے کہ ایس ایس سی پارٹ ون (جماعت نہم) امیدواروں کے انرولمنٹ فارمز اب20دسمبر سے شیڈول کے مطابق لیٹ فیس کے ساتھ وصول کئے جائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق 20سے 29دسمبر تک 200روپے، یکم سے15جنوری 2018تک500 روپے اور 16جنوری سے لے کر امتحانی فارمزجمع ہونے تک 1000 روپے لیٹ فیس کے ساتھ انرولمنٹ فارمز وصول کئے جائیں گے۔
 


Click here for Online Academic Results

About the Author:

مزید خبریں
تعلیمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.